جوہرآباد۔۔۔۔۔۔۔ میانوالی روڈ پر بوتالہ کے قریب رات گئے نامعلوم کاڑی نے موٹر سائیکل دوار کو کچل ڈالا
جوہرآباد۔۔۔۔۔۔۔
میانوالی روڈ پر بوتالہ کے قریب رات گئے نامعلوم کاڑی نے موٹر سائیکل دوار کو کچل ڈالا ،حادثے کا مرتکب نامعلوم ڈرائیورگاڑی بھگا لے گیا ریسکیو سٹاف نے متوفی کی نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد منتقل کر دی، متوفی کی شناخت نہیں ہو